ابنا: 2011 میں امریکا نے جوابی کارروائیوں کے خوف سے یہ آپشن قبول نہیں کی تھی۔ تاہم امریکا کی قومی سلامتی کے ادارے کی ترجمان کیٹلین ہیڈن نے اس بارے میں کچھ بتانے سے معذرت کر لی ہے۔ ہیڈن کا صرف یہ کہنا تھا کہ امریکی صدر نے ایک خفیہ صدارتی حکمنامے پر دستخط کیے تھے ، یہ حکمنامہ سائبر آپرشنز سے متعلق تھا۔'کیٹلین ہیڈن نے شامی مسئلے کے حوالے سے کہا ' یہ سیاسی طریقے کے بغیر حل نہیں ہو گا۔...../169
8 مارچ 2014 - 20:30
News ID: 512264
امریکی صدر اوباما کی شام کے خلاف نئی حکمت عملی کے حوالے سے سامنے آنے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا شام کے خلاف سائبر ٹیکنالوجی بروئے کار لائے گا۔